ویڈیوز

کراچی کی گھریلو خاتون عوامی خدمت کے لیے پرعزم

خالدہ اطیب سندھ اسمبلی کے حلقہ 87 سے انتخاب لڑرہی ہیں، جو وکالت کے شعبے کیساتھ سیاست سے بھی وابستہ ہیں۔