ویڈیوز

یو ٹرن نشان کی جگہ عمران خان کی تصویر لگا دینا چاہیے،شہباز شریف

سرگودھا میں جلسے سے خطاب کے دوران مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان ایک بات پر قائم نہیں رہتے۔