Live Election 2018

مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ خواتین کالج میں انہوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے انتخابات کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ خواتین کالج میں انہوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔