Live Election 2018

الیکشن راؤنڈ اپ: 11 بجے سے 12 بجے تک کے اہم واقعات

فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی پریزائڈنگ افسر سے تلخ کلامی گئی۔