Live Election 2018

بلاول زرداری کے مقابل جے یو آئی (ف) کے امیدوار نے ووٹ ڈال دیا

راشد سومرو قومی اسمبلی کی شنست این اے 200 لاڑکانہ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 لاڑکانہ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار راشد سومرو نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

راشد سومرو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مدِ مقابل امیدوار ہیں۔