Live Election 2018

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ووٹ کاسٹ کردیا

سرفراز احمد کی تصویر شائع کی گئی ہے جس میں وہ اپنے سیاہی والا انگوٹھا دکھا رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سرفراز احمد کی تصویر شائع کی گئی ہے جس میں وہ اپنے سیاہی والا انگوٹھا دکھا رہے ہیں۔