Live Election 2018

سرفراز بگٹی کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

سابق وزیرِ داخلہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 10 ڈیرہ بگٹی میں پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے اپنے حلقے میں مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور ووٹرز سے ان کا احوال معلوم کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شائع ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 10 ڈیرہ بگٹی میں پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔