ویڈیوز

آر ٹی ایس نتائج میں تاخیر کا سبب بنا، چیف الیکشن کمشنر

سردار رضاخان نے کہا کہ انتخابی نتیجے میں 2 گھنٹے کی تاخیر سے کوئی داغ نہیں لگتا بلکہ انتخابات 100 فیصد شفاف ہیں۔