ویڈیوز

'جمہوریت کو کسی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں یرغمال ہونے نہیں دیں گے'

الیکشن کے نتیجےکوعوام کامینڈیٹ نہیں سمجھتے،دوبارہ انتخابات کے لیے تحریک چلائیں گے اور مظاہرے ہوں گے، مولانا فضل الرحمان.