ویڈیوز

'عمران خان کبھی ہارنہیں مانتے، وعدے پورے کریں گے'

چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی۔