Live Election 2018

پارلیمنٹ میں لوگوں کا غیر معمولی رش

پارلیمنٹ کے اندر اور باہر غیر معمولی طور پر لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مہمانوں کی گیلری بھر چکی ہے

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے لوگوں کا غیر معمولی رش۔

پارلیمنٹ کے اندر اور باہر غیر معمولی طور پر لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے مہمانوں کی گیلری بھر چکی ہے اور سیاست دانوں کے ساتھ آئے پارٹی کارکنان کی مہمانوں کی گیلری میں جانے کی بجائے میڈیا گیلری میں گھسنے کی کوشش۔