Live Election 2018

ایک گھنٹہ تاخیر سے اجلاس شروع

قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت ساڑھے تین بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا تاہم اجلاس میں تلاوت ساڑھے چار بجے ہوئے

وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا ہونے والا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔

قومی اسمبلی کے آغاز کے لیے ساڑھے تین بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا، تاہم مقرر وقت پر اجلاس شروع نہیں ہوا۔

ایک گھنٹہ تاخیر سے اسمبلی کا اجلاس ساڑھے چار بجے شروع ہوا۔

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد نعت پڑھی گئی۔