Live Election 2018

ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کے 11 نشستوں کے 60 فیصد نتائج موصول

پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے 60 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔