ویڈیوز

پاکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے؟

قومی مٹھائی کے انتخاب کے لیے حکومت آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر کیے گئے پول میں برفی جلیبی اور گلاب جانب کے نام دیے گئے۔