ویڈیوز

"باؤ جی آئی لو یو" نواز شریف کی جیل منتقلی پر کارکنان کے نعرے

ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد جیل منتقلی کے دوران سابق وزیراعظم نے گاڑی میں سوار ہونے سے پہلے بیٹی کو گلے لگایا۔