ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019: اسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز میں سخت مقابلے کی توقع

ویسٹ انڈیز ایک میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔