ویڈیوز

کئی روز گزر جانے کے باوجود سڑکوں پر بارش کا پانی موجود

سڑکوں پر کئی روز سے جمع پانی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا، گندا پانی مچھروں کی افزائش کا باعث بننے لگا۔