ویڈیوز

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے سے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

کمشنر آفس لاڑکانہ میں اینٹی ریبیز سینٹر کے سامنے 10 سالہ بچہ ماں کی گود میں تڑپتا رہا، لیکن کوئی مدد کو نہ آیا۔