ویڈیوز

کورونا وائرس: کئی پاکستانی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

کورونا وائرس کےخوف کی وجہ سےچین چھوڑنے والےپاکستانی اوڑمچی ایئرپورٹ پر پرواز منسوخ ہونےکے باعث شدید پریشانی سےدوچار ہیں۔