ویڈیوز

نیوی کے جوانوں نے کھلے سمندر میں کشمیری پرچم لہرا دیا

پاک بحریہ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جدید سہولتوں سے آراستہ راہ نورد جہاز پر سمندر میں چکر لگایا۔