ویڈیوز

چین نے 10 روز میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے ہسپتال بنا کر دنیا کو حیران کردیا

ہسپتال کی تعمیر کے لیے ملک بھر سے انجینئرز کو ووہان بلایا گیا تاکہ ریکارڈ وقت میں اسے مکمل کرلیا جائے۔