ویڈیوز

کراچی میں سڑک کے گڑھے بھرنے کا بیڑا گدھا گاڑی والے نے اٹھا لیا

یومیہ اجرت کمانے والا یہ گاڑی بان بلدیاتی نمائندوں اور صاحب اختیار افراد کے لیے مثال ہے۔