کھیل

پاکستانی شہریت ملنے کے بعد ڈیرن سیمی کیلئے ایک اور اعزاز

خصوصی تقریب میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو اجرک اور سندھی ٹوپی بھی پہنائی گئی۔