ویڈیوز

ملتان میں تھانیدار نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کر دی

تھانہ نیو ملتان کے ایس ایچ او نے اپنی جیب سے محنت کشوں میں رقم تقسیم کی۔