ویڈیوز

سندھ میں آج دن 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا

لاک ڈاؤن کے دوران سندھ بھر کی مساجد میں صرف خطیب، موذن اور خدام نماز جمعہ ادا کر سکیں گے۔