ویڈیوز

خیبربختونخوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پول ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا گیا

پول ٹیسٹنگ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے درجنوں سیمپلز کا ایک ساتھ ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے، وزیر صحت کے پی کے تیمورجھگڑا