ویڈیوز

کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کو گھر سے ہسپتال کیسے لایا جاتا ہے؟

ایسے مریضوں کو گھر سے ہسپتال تک پہنچانے کےلیے ایمبولینس سروس کے کارکن انتہائی قابل ستائش خدمات انجام دے رہے ہیں۔