ویڈیوز

حکومت پاکستان کا اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان

سماجی فاصلے کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے 50 فیصد نشستیں خالی رکھی جائیں گی، غلام سرور خان