ویڈیوز

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی منگنی کی خوبصورت ویڈیو

معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے مداحوں کو اس وقت چونکا دیا جب انہوں نے اچانک منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا۔