ویڈیوز

میوزیم ایسوسی ایشن کا 40 نجی عجائب گھروں کو قومی دھارے میں لانے کا فیصلہ

میوزیم ایسوسی ایشن آف پاکستان نے پرائیوٹ میوزیمز کے ساتھ مل کر قدیم ثقافت کو محفوظ کرنے کیلئے کام شروع کردیا.