ویڈیوز

یونان کے سمندر میں پہلا عجائب گھر کھول دیا گیا

لوگوں کی بڑی تعداد نے نایاب آبی جانور دیکھنے کے لیے عجائب گھر کا رخ کرلیا اور مناظر کو کیمروں میں محفوظ بھی کیا۔