ویڈیوز

لیاری میں کوئلہ گودام کے قریب 2 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس

عمارت کے ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا جبکہ ریسکیو کا عمل بدستور جاری ہے.