ویڈیوز

'اس طرح اسکول ٹیچر تبدیل نہیں کیا جاتا جیسے پنجاب کے 5 آئی جی تبدیل کیے گئے'

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ قابل مذمت ہے جبکہ موجودہ حکومت میں انگلی مجرم پر نہیں بلکہ خاتون پر اٹھی ہے، احسن اقبال