لائف اسٹائل

ایورگرین کاجول

بولی وڈ اداکار آج اپنی انتالیسویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

بولی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل کاجول آج انتالیسویں سالگرہ منارہی ہیں، ان کے فلمی کریئر پر مختصر جانتے ہیں اس میڈیا گیلری میں۔