ویڈیوز

کراچی سپر ہائی وے پر وین کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ڈرائیور کے مطابق اس نے وین کے آگے موجود گاڑی کا بونٹ ٹوٹ کر وین سے ٹکرانے کے باعث بریک لگایا تھا۔