ویڈیوز

لاہور میں (ن) لیگ کے احتجاجی جلسے کا اسٹیج ٹوٹ گیا

اسٹیج پر گنجائش سے زیادہ افراد کے باعث خواجہ سعدرفیق، عمران نذیر، رانا مشہود سمیت دیگر رہنما حادثے سے بال بال بچ گئے۔