ویڈیوز

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع 'گدھوں کا شو روم'

بار برداری کے کام آنے والے گدھوں کو ایران اور بلوچستان سے لا کر 15 سے 50 ہزار روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔