ویڈیوز

'ملک میں کورونا سے اموات میں پھر سے اضافہ ہورہا ہے'

اب ہم ایسی صورتحال میں آگئے ہیں کہ پابندیوں کو سخت کرنا ناگزیر نظر آرہا ہے، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان