ویڈیوز

موسم سرما کے آتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

دکانداروں کا کہنا ہے کہ جو گاہک پہلے ایک کلو خریدتا تھا مہنگائی کے باعث اب وہ ایک پاؤ خرید رہا ہے۔