ویڈیوز

کراچی کا نوجوان تعلیم ادھوری چھوڑ کر پنکچر کی دکان پر کام کرنے پر مجبور

18 سالہ تیمور نے والد کی بیماری کے بعد گھر والوں کی کفالت کیلئے تعلیم چھوڑ کر پنکچر کی دکان پر کام شروع کردیا۔