کھیل

بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہشمند باکسر صوفیہ جاوید

پشاور سے تعلق رکھنے والی باکسر باکسنگ کے قومی اور عالمی مقابلوں میں کامیابی کے لیے پھرپور محنت کر رہی ہیں۔