ویڈیوز

پنجاب اسمبلی میں راجا بشارت کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی تقریر کے دوران پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان گو نیازی گو کے نعرے لگاتے رہے۔