ویڈیوز

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی سرفہرست

کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار170 پرٹیکیولیٹ میٹرز سے ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سانس لینے میں بھی مشکل کا سامنا ہے۔