ویڈیوز

پی ڈی ایم قیادت کی مٹن تکہ، چکن تکہ، کابلی پلاؤ اور چپلی کباب سے تواضع

عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں بلاول بھٹو اور مریم نواز سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔