ویڈیوز

موسم سرد ہوتے ہی گیس لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

گیس کی مسلسل لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کے ساتھ کاروباری افراد کی زندگی بھی اجیرن کردی۔