ویڈیوز

کراچی میں گھر کے باہر 3 نوجوانوں سے لوٹ مار

نارتھ ناظم آباد میں ہونے والی واردات کے دوران ملزمان نوجوانوں سے موبائل فون اور نقدی لے کر باآسانی فرار ہوگئے۔