ویڈیوز

قومی ٹیم کے اوپنر کیلئے پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک

فخر زمان کو یہ اعزازی رینک کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنا پر دیا گیا، ترجمان پاک بحریہ