ویڈیوز

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ 3 مقدمات میں بری

بغیر شواہد ملزم کو سزا نہیں دی جاسکتی، پراسیکیوشن ملزم کے خلاف گواہ پیش کرنے میں ناکام رہی، عدالتی فیصلہ