ویڈیوز

'براڈشیٹ کے انکشافات منتخب وزرائے اعظم کےخلاف سازش ہیں'

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے براڈشیٹ کےسربراہ کیوی موسوی کو پاکستان بلا کر تحقیقات کرنے کامطالبہ کیا۔