ویڈیوز

پی پی رہنما کی آبائی گاؤں آمد پر غیر ملکی کرنسی نچھاور

خالد اعوان کی آبائی گاؤں آمد پر پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی نوٹ دیکھ کر شہری بھی نوٹوں پر جھپٹ پڑے۔